جھنگ اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل نے حکومتی خلاف وزری پر جگر مارکی کو سیل کر دیا۔

جھنگ (سٹار نیوز آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل نے حکومتی خلاف وزری پر جگر مارکی کو سیل کر دیا۔ جگر مارکی مالکان کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائدکیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل نے کہا کہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے حکومتی پالیسی پر عملدرآمد یقینی کروایا جائے گا۔ انسداد کروانا وائرس کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ پوری طرح سے متحرک ہے اور فیلڈ میں موجود ہیں اور کورونا وائرس کے حوالے سے انتظامات کو یقینی بنا رہے ہیں۔

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ