سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر کا چیمبر آف کامرس کا دورہ ممبران سے ملاقات
سرگودھا( سٹار نیوز آن لائن) ڈی پی او عمارہ اطہر کا چیمبر آف کامرس کا دورہ ممبران سے ملاقات کی اور پودا لگایا چیمبر آف کامرس کے پولیس سے متعلق مسائل کے حل جبکہ دی جانے والی تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ صدر چیمبر آف کامرس نے ڈی پی او کو شیلڈ پیش کی۔
رپورٹ محمد آصف سٹار نیوز سرگودھا












