جھنگ کرونا وائرس کے حوالے سے اب تک تین سو سے زائد افراد کی بلڈ سیمپل کے ٹسٹ لیے گئے ہیں، جس میں 150سے زائد چینی باشندے،ایران سمیت دیگر ممالک سے آنے والے افراد شامل ہیں اسسٹنٹ کمشنر جھنگ قاسم گل کی سٹار نیوز سے گفتگو

جھنگ ۔ (سٹار نیوز آن لائن ) کرونا وائرس کے حوالے سے اب تک تین سو سے زائد افراد کی بلڈ سیمپل کے ٹسٹ لیے گئے ہیں، جس میں 150سے زائد چینی باشندے،ایران سمیت دیگر ممالک سے آنے والے افراد شامل ہیں، جھنگ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں انتظامات مکمل ہیں . جھنگ میں ابھی تک کرونا وائرس کے پازیٹو رزلٹ نہیں آیا اسسٹنٹ کمشنر جھنگ قاسم گل کی سٹار نیوز سے گفتگو

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ