لیہ۔پولیس تھانہ کروڑ کی بروقت کاروائی کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش پر ملزم شہباز گرفتار مقدمہ درج

لیہ (سٹار نیوز آن لائن) پولیس کا کم سن بچے سے زیادتی کی اطلاع پر فوری ایکشن۔۔۔ ایس ایچ او کروڑعدنان شہزاد نے بستی سیداں میں کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کی اطلاع ملنے پر فوری کاروائ کرتے ہوئے ملزم شہباز کو گرفتار کر کے بند حوالات کرایا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی۔ فوری کاروائی پر اہل علاقہ کا پولیس کو خراج تحسین۔۔

رپورٹ چوہدری لیاقت علی سٹاف رپورٹر سٹار نیوز لیہ