کمالیہ, اسسٹنٹ کمشنر نوشین اسرار کے مطابق پنجاب بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے احکامات جاری ہو چکے ہیں,کریانہ,سبزی,میڈیکل سٹور, اور بیکری کے علاوہ تمام مارکیٹیں بند رہیں گی,

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن )کمالیہ, اسسٹنٹ کمشنر نوشین اسرار کے مطابق پنجاب بھر میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے احکامات جاری ہو چکے ہیں,کریانہ,سبزی,میڈیکل سٹور, اور بیکری کے علاوہ تمام مارکیٹیں بند رہیں گی,

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ