پیرمحل نواحی گاؤں 669/10 گ ب میں ڈکیتی کی مسلح واردات ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات 10تولہ نقدی اور موٹر سائیکل لوٹ کر فرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن)پیرمحل نواحی گاؤں 669/10 گ ب میں ڈکیتی کی مسلح واردات ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات 10تولہ نقدی اور موٹر سائیکل لوٹ کر فرار اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ