سرگودھا:تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس کی منشیات فروش کے کارروائی،زاہد اقبال گرفتارملزم کے قبضہ سے چرس1360گرام برآمد مقدمہ درج
سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ اطہرکی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن سب انسپکٹر طارق عرفان نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر زاہد اقبال پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ چک نمبر51شمالی ریڈ کرکے ملزم غلام صفدر ولد محمد حیات قوم بھٹی سکنہ چک نمبر51شمالی کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ہے گرفتارملزم کے قبضہ سے چرس1360گرام ورقم وٹک 2100روپے برآمد کرکے منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا












