جھنگ کروانا وائرس کی صورتحال کے پیشِ نظر سبزی، فروٹس اور دیگر اشیاء خوردونوش آن لائن منگوانے کے لیے اپیلیکشن متعارف کروا دی۔ شہری اب ہول سیل ریٹ پر پھل اور سبزیاں آن لائن خرید سکیں گے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

جھنگ( سٹار نیوز آن لائن)کروانا وائرس کی صورتحال کے پیشِ نظر سبزی، فروٹس اور دیگر اشیاء خوردونوش آن لائن منگوانے کے لیے اپیلیکشن متعارف کروا دی۔ شہری اب ہول سیل ریٹ پر پھل اور سبزیاں آن لائن خرید سکیں گے۔ ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ