جھنگ (سٹار نیوز آن لائن ) کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کیلئے جھنگ پولیس ، انتظامیہ اور پاک آرمی کا فلیگ مارچ

جھنگ : ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کو یقینی بنانے کے لیے پولیس اور پاکستان آرمی کا مشترکہ فلیگ مارچ

جھنگ : ڈپٹی کمشنر, ڈی پی او اور پاک آرمی کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ کیا گیا

جھنگ : کرونا وائرس کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد ہر صورت یقینی ہو گا.ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو

جھنگ :عوام ! انسانیت کے تحفظ کیلئے انتظامیہ اور پولیس کا ساتھ دیں۔ ڈی پی او جھنگ محمد حسن رضا خان

رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ