ساہیوال تھانہ ہڑپہ کی حدود میں اڈہ داد فتیانہ بچوں کی لڑائی نے 55 سالہ زینب بی بی کی جان لے لی ۔۔پولیس ذرائع
ساہیوال (سٹار نیوز آن لائن)ہڑپہ گلی میں کھیلتے ہوئے بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑ ے جنہوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سوٹوں کے وار کیے جس کے نتیجہ میں ایک خاتون موقع پر ہی جانبحق ہوگئ ۔۔۔ اور بچوں کی یہ لڑائی زینب بی بی نامی خاتون کے قتل کی وجہ بن گئی اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ہڑپہ موقع پر پہنچ گئی
رپورٹ محمد اقبال سحر سٹاف رپورٹر سٹار نیوز ساہیوال












