دیہاڑی دار کو فنڈ دینے کے لٸے ہر علاقہ میں 4 رکنی کمیٹیاں قاٸم نوٹیفکیشن جاری
کمیٹی میں پٹواری ہیڈ ماسٹر نمبردار اور سیکرٹری یونین کونسل ہونگے
نمبردار دیہاڑی دار ہونے کی تصدیق کرے گا جبکہ پٹواری پراپرٹی کی اور ہیڈ ماسٹر کاغذات کی اور سیکرٹری یونین کونسل میں ریکارڈ کی تصدیق کرے گا