پسرور دودھ،دہی اورتندور کی دوکانیں رات 8بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہے۔علی اصغرچوہدری ۔ایس ایچ اوسبزپیر

پسرور( سٹار نیوز آن لائن)کروناوائرس کے خدشات کے پیش نظرلاک ڈاون کی موجودہ صورتحال میں باقی سب دوکانیں شام 5بجے جبکہ دودھ،دہی اورتندور کی دوکانیں رات 8 بجے تک کھلی رہینگی۔۔۔علی اصغرچوہدری
پسرور:کوئی حکومت بھی اپنے شہریوں کی آزادی سلب نہیں کرتی لیکن کروناوائرس کی وباءنے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی آزادی سلب کرلی ہے۔۔
پسرور:موجودہ صورتحال میں ایک غریب ملک کیلئے شہریوں کوگھربٹھاکے کھلانامشکل ہوتاہے لیکن بعض حالات میں ایساکرناناگزیرہوجاتاہے۔۔۔
پسرور:ہمیں زبردستی دوکانیں بندکرواکے کوئی خوشی نہیں ہوتی لیکن چونکہ صورتحال خطرناک ہے اسلئیے ایساکرناپڑرہاہے لہذاعوام سے اپیل ہے کہ انتظامیہ سے تعاون کریں تاکہ کروناوائرس سے محفوظ رہاجاسکے۔۔۔
ایس ایچ اوتھانہ سبزپیرعلی اصغرچوہدری

رپورٹ مرزا نوید حسین سیال کوٹ سیال