کمالیہ. دودھ کی دوکانیں صبح 9 بجے سے لیکر رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی…نوشین اسرار اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ (سٹار نیوز آن لائن)تفصیلات بتاتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ کلیرہفکیشن کے تحت دودھ کی دوکانیں صبح 9 بجے تا رات 8 بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ باقی دکانیں بدستور سابقہ نوٹیفکیشن کے مطابق شام 5 بجے بند ہونگی.

رپورٹ اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ