سوشل میڈیا پر خانیوال سے تعلق رکھنے والی معذور اور یتیم بچی کی پوسٹ دیکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بچی کو تحائف اور اخراجات کے لیے ایک لاکھ روپے بھجوائے
خانیوال (سٹار نیوز آن لائن)سوشل میڈیا پر خانیوال سے تعلق رکھنے والی معذور اور یتیم بچی کی پوسٹ دیکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بچی کو تحائف اور اخراجات کے لیے ایک لاکھ روپے بھجوائے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر خانیوال خود تحائف اور چیک لے کر بچی کے گھر گئے اور مستقبل میں بھی اس کی مدد کی یقین دہانی کروائی.
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف میاں چنوں 












