لاہور سیکرٹری جنرل انصاف ویلفیئر ونگ جمشید اقبال چیمہ اور ترجمان پنجاب حکومت و رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ صاحبہ سے انصاف ویلفیئر ونگ وسطی پنجاب کے نو منتخب عہدے داروں کی ملاقات. جمشید اقبال چیمہ نے اس موقع پر عہدہ سنبھالنے والے عہدے داروں کے لیے نیک خواہشات اور اس امید کا اظہار کیا کہ نو مقرر شدہ عہدے دار پوری دیانت اور صلاحیت کے ساتھ نئے ذمہ داریاں ادا کریں گے اور لوگوں کی خدمت کر کے اپنے انتخاب کو درست ثابت کریں گے جمشید اقبال چیمہ صاحب سے ملاقات کے موقع پر
چوہدری سجاد منہیس: صدر
حاجی اعجاز: سینئر نائب صدر
نیلوفر حبیب: نائب صدر
تبسم انور: نائب صدر
چوہدری عمر کسانہ: جنرل سیکرٹری
محمد صدیق چوہدری: ایڈیشنل سیکرٹری جنرل
ارسلان چٹھہ: ڈپٹی سیکرٹری جنرل
غلام مصطفی صابری: فنانس سیکرٹری
شیراز احمد چیمہ: انفارمیشن سیکرٹری
مجاہد حمید ایڈووکیٹ: سیکرٹری لیگل افیئرز و دیگر بھی موجود تھے