گڑھ موڑ، سابق ایم پی اے عون عباس خان سیال، مدثر عباس سبانہ سیال و دیگر کی ہماری رہائش گاہ آمد، والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی،
گڑھ مہاراجہ،(سٹار نیوز) سابق ایم پی اے عون عباس خان سیال،
صدر انجمن تاجران گڑھ موڑ مدثر عباس۔سبانہ سیال شفقت عباس بشیر۔حسین کھرل، سید اسدعباس کی گڑھ موڑ ایڈیٹرانچیف سٹار نیوز محمدعمرفاروق کی رہائش گاہ آمد
محمدعمرفاروق کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی، اس موقع پر
بھائی محبوب احمدگڈو، بھائی محمدخالد
بھائی عابد حسین محمدطیب بھی موجود تھے
مرحومہ کی بخشش کیلئے خصوصی دعا کی گئی اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے آمین