گڑھ مہاراجہ چیرمین پاکستان عوامی خدمت پارٹی صاحبزادہ مولانا محمد آصف معاویہ سیال، تحصیل صدر فوجی محمد رمضان خان بلوچ،
محمد طاہر عباسرہنما تحریک انصاف گڑھ موڑ
مہر۔محمد۔شفیق وینس کی گڑھ موڑ آمد، گڑھ موڑ کی معروف کاروباری شخصیت منظور حسین کی زوجہ، سینئر صحافی محمدعمرفاروق، محبوب احمد اور عتیق الرحمن والدہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر اظہار تعزیت کی،

اس موقع پر صدیق احمدصدیقی پرنسپل آکسفورڈ پبلک سکول قاسم فاروق
خالد بلال، انیس۔احمد عبدالمعیز و دیگر بھی موجود تھے مولانا آصف معاویہ سیال نے مرحومہ کی بخشش کیلئےخصوصی کی

اللہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ بھائی عمرفاروق کی والدہ مرحومہ کی بخشش فرمائے جنت الفردوس می اعلی مقام عطافرمائے آمین
رپورٹ محمدعمران












