تلمبہ:نواحیگاٶں 8ایٹ آرآفریدآبادمیں بدنام زمانہ منشیات فروش نعمان خان عرف ککو خان نے درجنوں مسلح ساتھیوں کےہمراہ آفریدی فیملی کے تین افراد پر خنجروں اور کلہاڑیوں کےوارکرکے شدید حملہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چک 8ایٹ آر آفریدآباد کے بدنام زمانہ منشیات فروش نعمان خان عرف ککو خان نے منشیات بیچنے سے منع کرنے پر آفریدی خاندان کے تین افراد پر خنجروں اور کلہاڑیوں سے حملہکرکےشدیدزخمیکر
دیا اورمنشیات فروش خنجر اور کلہاڑیاں لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ڑخمیوں کو شدید ذخمی حالت میں رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ میں ابتدائیطبیامدادکےبعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالمیاں چنوں منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردیھے۔
رپورٹ میڈم بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں












