اٹھارہ ہزاری میں محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ گھر گھر جاکر تمام جانوروں کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے پری فلڈ حفاظتی ٹیکہ جات لگا رہا ہے۔ ڈاکٹر شہزاد علی ڈائریکٹر لائیوسٹاک
اٹھارہ ہزاری (
سٹار نیوز آن لائن) ۔گھر گھر جا کر جانوروں میں پری فلڈ حفاظتی ٹیکہ جات لگانے کی مہم جاری۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل اٹھارہ ہزاری ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک تحصیل اٹھارہ ہزاری ڈاکٹر شہزاد علی نے بتایا کہ تحصیل اٹھارہ ہزاری میں محکمہ لائیوسٹاک کا عملہ گھر گھر جاکر تمام جانوروں کو متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے پری فلڈ حفاظتی ٹیکہ جات لگا رہا ہے۔ اس ضمن میں اب تک 73,864بکریوں کو انتڑیوں کےزہر،35,216گائیوں کو چوڑے مار اور15,723بھینسوں کو گل گھوٹوکے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جا چکے ہیں۔
رپورٹ انجینئر حبیب الرحمن حاصلہ
Your writing skills don’t really matter if you cannot
When you’ve
If affordable-papers.net you find yourself starting to falter, give yourself some time to go back and edit the article.
located a few names that you’re interested in, call them and request references.
spell properly.











