صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ کا داتادربار کا دورہ ۔
دربار اور مسجد کو کرونا وائرس کی وباء کی وجہ تعمیر و آرائش کاکام شروع کیا گیا تھا
صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے تعمیری کام کا جائزہ لیا
اس موقع پہ سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر ارشاد احمد ۔ایڈ منسٹریٹر داتا دربار ذوالقرنین کچھی منیجر داتا دربار گلاب ارشاد سمیت دیگر بھی ہمراہ ۔
صوبائی وزیر نے زائرین کی سہولیات کے لیے احکامات مو قع پر جاری کئے ۔
لاک ڈاون کے خاتمہ کے ساتھ ہی دربار کو زائرین کے لئیے کھول دیا جائے گا
صوبائی وزیر نے مزار پہ حاضری بھی دی اور ملک و قوم تر قی خوشحالی اور کرونا وائرس سے نجات کے لیے دعا بھی کی












