لوگوں کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کی کوشش کر رہی ہوں الیکشن سے پہلے جو وعدے میں اپنی غریب عوام سے کیے اور ان لوگوں نے اپنا قیمتی ووٹ مجھے دے کر کامیاب کیا میں ان لوگوں کو کبھی نہیں بھولوں گی اپنے حلقے کے لوگوں کے دکھ درد میں ساتھ کھڑی ہوں مشکل کی ہر گھڑی ساتھ ہوں اللہ پاک نے مجھے ہمت دی اپنے علاقے کے حالات بدلوں گی اور کافی حد تک تبدیلی آئی بھی ہے انشاء اللہ مزید بہتری آئے گی ۔۔
زرتاج گل ۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی
ڈیرہ غازیخان وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل کا موضع ڈھڑاوپلہ بستی عاقل والا اور بستی بھٹی والا میں اپنے فنڈ سے جاری ترقیاتی کاموں کا وزٹ
اس موقع پر وزیر مملکت محترمہ زرتاج گل وزیر نے علاقے میں مزید ترقیاتی کام کروانے کی منظوری دیں دیا جس پر علاقے کے لوگوں نے وزیر مملکت کا شکریہ ادا کیا












