جھنگ اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل کا گوجرہ روڈ پر گودام میں چھاپہ گودام سے چینی کے 1300 تھیلے برآمد کرلیے
جھنگ : (سٹار نیوز آن لائن ) اسسٹنٹ کمشنر قاسم گل کا گوجرہ روڈ پر گودام میں چھاپہ گودام سے چینی کے 1300 تھیلے برآمد کرلیے گودام سے بھاری مقدار میں گھی برآمد کرلیا گودام سیل کردیا گیا بغیر ریکارڈ مرتب کیے چینی اور گھی ذخیرہ کیا گیا تھا، قاسم گل شہر بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی جاری ہے، قاسم گل
رپورٹ چوہدری شوکت علی نصرت سٹار نیوز جھنگ












