صفدر آباد، بچوں کی لڑائی،تنازعہ شدت اختیار کر گیا میاں بیوی اور بیٹا سمیت 7 افراد قتل
عنوان:کھیتوں میں کام کے دوران دوگروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑا ہو گیا –
شیخوپورہ: کھاریانوالہ فیصال آباد روڑ پر گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں لڑائی جھگڑا ہو گیا-
لڑائی کے نتیجے میں 4 افراد کے قریب جاں بحق سمیت تقریبا” 5 افراد زخمی ہو گئے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ اور بھکھی پولیس کی ٹیمیں موقع پر موجود کاروائیوں میں مصروف ہے-
ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے 5 زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ 4 جاں بحق لاشوں کو پولس کے حوالے کر دیا- زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کی تعدادکے بارے میں ابھی کنفرم نہیں- اطلاع کے مطابق مزید زخمی اور جاں بحق افراد ہو سکتے ہیں – تاہم ریسکیو 1122 اور پولیس کاروائیوں میں مصروف ہے
رپورٹ زبیرٹیپو صفدرآباد












