احمد پور سیال ایک اور سیاسی بریک تھرو ،رنجیت کوٹ سیال گروپ کے ایک اہم دھڑے کی رانا گروپ میں شمولیت
احمد پور سیال(
سٹار نیوز آن لائن) ایک اور سیاسی بریک تھرو ،رنجیت کوٹ سیال گروپ کے ایک اہم دھڑے کی رانا گروپ میں شمولیت ۔حالیہ الیکشن میں صاحبزادہ صاحبان کی حمایت کی تھی اب مکمل صاحبزادہ رانا گروپ جوائن کرلیا ہے امیر عباس خان،عون عباسخان پینل کے اہم رہنما تھے ۔مہر شمشیرحیدر سیال سابق وائس چیئرمین ،مہر وسیم حیدر سیال،مہر علی عدنان سیال، مہر علی عرفان حیدر سیال،مہر غضنفر سیال ،مہر خاور عباس سیال ،ملک عابد حسین بھٹہ نےگروپ میں شمولیت کی اور افطار پارٹی میں مہر منصور خان سیال سابق وائس چیئر مین ،مہرشازو خان سیال،مہر شعیب خان سیال نے شرکت کی ،فخر احمد پور سیال صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمدخان ،رانا امتیاز احمد خان سابق سٹی ناظم ۔ضلعی چیئر مین بیت المال چوہدری عثمان قدیر چیمہ ،سماجی رہنما چوہدری قاسم میئو،مدثر حسن میئو ، نے خصوصی شرکت کی
رپورٹ متین قیصر ندیم سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












