انچارج چوکی حق باہو ملک لیاقت علی کھوکھو کی عید سے قبل کاروائی شہریوں کو مردہ مرغی کا گوشت کھلانے والے گینگ کو پکڑ لیا عید پر شہریوں کو مردہ گوشت کھلایا جانا تھا تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال سے اشرف ولد اصغر جٹ بستی نور شاہ احمد ہور سیال روڈ سے گڑھ موڑ پر فروخت کرنے آرہا تھا کہ مخبر کی اطلاع پر پکڑ اور قبضہ میں لے لیا مرغوں کی تعداد سینکڑوں میں جبکہ وزن 18 من ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا شہریوں نے اس کارواِئی پر انچارج چوکی لیاقت انجم کو خراج تحسین پیش کیا