لیہ:فتح پور افسوس ناک حادثہ 1 شخص جاں بحق 2 شدید زخمی

لیہ ( سٹار نیوز آن لائن)لیہ:فتح پور افسوس ناک حادثہ 1 شخص جاں بحق 2 شدید زخمی
حادثہ نمل لاوہ پمپ کے قریب پیش آیا کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم حادثہ میں کار سوار نصیر جاں بحق تنویر اور عاشق علی شدید زخمی
زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا طبی امداد جاری

رپورٹ چوہدری لیاقت علی سٹاف رپورٹر سٹار نیوز