گڑھ_مہاراجہ اقبال میموریل جنرل اینڈ گائنی کلینک گلشن ٹاون گڑھ موڑ کا شاندار افتتاح
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گلشن ٹاون گڑھ موڑ میں اقبال میموریل جنرل اینڈ گائنی کلینک کا افتتاح پارلیمانی سیکرٹری رانا شہباز احمد خان، ڈاکٹر حسین احمد مدنی، شیخ امتیاز احمد رحمانی نے کر دیا
افتتاحی تقریب میں ضلعی چیرمین بیت المال جھنگ چوہدری عثمان قدیر چیمہ، سابقہ سٹی ناظم مہر علی عرفان سبانہ، ڈاکڑ زاہد منظور ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر احمد پور سیال کے علاوہ ڈاکٹر امیر عبداللہ ، ڈاکٹر فاروق شہزاد، جام مظفر، جام رفیق، پرنسپل قاسم فاروق، انور انصاری، صحافی شیخ محمد حسین، محمدعمرفاروق، نوید مدنی نوید انجم محمد عمران، عماریاسر، شہزادہ قمر شاہ، سمیت بڑی تعداد میں معززین علاقہ بھی موجود تھے
دوسری جانب اقبال میموریل ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے یہ اعلان بھی کیا گیا کہ بروز منگل 26 مئ کو ہسپتال میں ہر آنے والے مریضوں کا فری چیک اپ اور الٹرا ساؤنڈ مفت کیا جائے گا
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹار نیوز آن لائن // گڑھ مہاراجہ جھنگ












