28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے آج پاکستان مسلم لیگ ن سٹی احمد پور سیال کے سٹی صدر ارباب شوکت عباس کی طرف سے یوم تکبیر کے حوالے سے کیک کاٹا گیا
ااحمد پور سیال (سٹار نیوز آن لائن)28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے آج پاکستان مسلم لیگ ن سٹی احمد پور سیال کے سٹی صدر ارباب شوکت عباس کی طرف سے یوم تکبیر کے حوالے سے کیک کاٹا گیا جس میں پاکستان مسلم ن کے عہدیداران سمیت مختلف مکتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی جس میں خصوصی شرکت ملک عبدالرحمن سابق کونسلر و مہر عمران بڑانہ نامہ نگار نوائے وقت و پیر عمردراز مہمان خصوصی تھے مقررین کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے جرتمندانہ اقدام کی بدولت پاکستان ایٹمی ملک بنا اس وقت نواز شریف کی جگہ اگر کوئی اور حکمران ہوتا تو شائد ایٹمی دھماکے نہ ہوتے بیرونی دباو کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نواز شریف نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنایا
رپورٹ سیف اللہ صدیقی












