مظفر گڑھ مونڈکا سید ظفر شاہ کی محنت رنگ لے آئی ۔۔۔
ایم پی اے عون حمید ڈوگر نے شفیع چانڈیہ اور سجاد چانڈیہ کے درمیان صلح کروا دی ۔۔۔
مظفرگڑھ (سٹار نیوز آن لائن) شاہ گڑھ کی چانڈیہ برادری حاجی سجاد خان چانڈیہ اور محمد شفیع خان چانڈیہ گروپ کے درمیان لین دین کےتنازع پر مخالفت چلی آرہی تھی۔ کسی بھی وقت خونریزی لڑائی ہوسکتی تھی ۔سردار عون حمید ڈوگر ایم پی اے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری نے دونوں گروپوں میں صلح کرادی ۔سید ظفر حسین شاہ سابق چئیرمین یوسی مونڈکا نے دعا کرائی۔چودھری اشرف گجر سابق وائس چئیرمین یوسی نوہن والی محمد اصغر سابق چئیرمین زکات کمیٹی مونڈکا جعفر سنجرانی سید منور شاہ نمبردارموضع عالم شاہ اعظم بخاری سابق سٹی کونسلر بھی موجود تھے ۔

رپورٹ عثمان خان خٹک