صفدرآباد، کالا شاہ کاکو کے قریب باراتیوں کی ویگن حادثہ کا شکار۔بچوں سمیت 5 افراد جان بحق

صفدرآباد(تازہ ترین سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن) شیخوپورہ کے علاقہ قریب کالا شاہ کاکو کے قریب باراتیوں کی ویگن حادثہ کا شکار۔بچوں سمیت 5 افراد جان بحق ۔10 زخمی۔ریسکیو ذرائع
رپورٹ زبیرٹیپو صفدرآباد