بریکنگ نیوز
بھلوال : پٹرولنگ پولیس 4چک جنوبی کی ناجائز اسحلے کے خلاف کاروائی محمد شہزاد نامی شخص گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد مقدمہ درج

سرگودھا ۔ بھلوال (سٹار نیوز آن لائن)ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریج ملک تنویر اور ڈی ایس پی سرگودھا ملک غضنفر نتھوکہ کی خصوصی ہدایت پر شفٹ انچارج سعیداحمد HC نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے محمد شہزاد ولد محمد حبیب سکنہ منظور حیات کالونی سے 30 بور پستول بمعہ پانچ گولیاں ناجائز اسلحہ برآمد کر کے تھانہ سٹی بھلوال میں مقدمہ درج کروا مزید تفشیش جاری ویلڈن محمد سعید HC پٹرولنگ پولیس 4چک جنوبی بھلوال

رپورٹ محمد آصف سٹار نیوز سرگودھا