تلمبہ
نواحی علاقہ موضع ڈانگرہ میں بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
تلمبہ
مقتول کو 22 رمضان کو قتل کیا گیا
تلمبہ
بیوی نے اپنے شوہر کو قتل کرکے نعش گھر کے اندر صندوق میں بند کر کے رکھ دی تھی
تلمبہ
نعش کی بدبو پھیلنے پر پڑوسیوں کو شک ہوا تو انہوں نے پولیس کو اطلاع دی
تلمبہ
تلمبہ پولیس نے موقع پر پہنچ کو مقتول کی بیوی سے پوچھ گچھ کی تو بیوی نے قتل کا اعتراف کر لیا
تلمبہ
مقتولہ کی نشاندہی پولیس نے لاش صندوق سے برآمد کرلی
تلمبہ
فرانزک ٹیم شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہے
تلمبہ
مبینہ قاتل خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا –
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں تلمبہ












