میاں چنوں ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی زیر صدارت ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اجلاس
اجلاس میں محکمہ زراعت کے آفیسران نے ٹڈی دل کے تدارک کے لیے کیے گے اقدامات پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی، اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ زراعت محکمہ ریونیو محکمہ بلڈنگ محکمہ ہائی وے محکمہ اور دوسرے محکموں اور تحصیل کونسل پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دیں جو میاں چنوں کے مختلف علاقوں میں جہاں جہاں ٹڈی دل کو حملہ ہوا کے تدارک کے لیے اقدامات کرے گی
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں












