اوورسیز پاکستانیوں کی میت پاکستان لانے کے لئے پالیسی تشکیل دینے کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
قرارداد رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کروائی
موت کی صورت میں اوورسیز پاکسان کی میت پاکستان لانے کے لئے پالیسی تشکیل دی جائے ۔ مطالبہ
پاکستانیوں کی بڑی تعداد حصول روز گار کے سلسلہ میں بیرون ملک مقیم ہے ۔ متن
ان پاکستانیوں نے ہمیشہ اپنا پیٹ کاٹ کر پاکستانی عوام کی مدد کی ہے۔ متن
محدود ذرائع آمدن رکھنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے ۔ متن
موت کی صورت میں ان کی میت پاکستان میں ان کے وارثین کے حوالے کرنے کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔ متن












