سید آصف رضا بخاری کو مظفرگڑھ میں لائسنس برانچ کا انچارج مقرر کردیا گیا

مظفر گڑھ (سٹار نیوز آن لائن)سید آصف رضا بخاری کو مظفرگڑھ میں لائسنس برانچ کا انچارج مقرر کردیا گیا عوامی وسماجی حلقوں کا خیر مقدم تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ نے سید آصف رضا شاہ بخاری کو لائسنس برانچ مظفرگڑھ میں بطور انچارج تعینات کر دیا فرض شناس آفیسر کی تعیناتی پر شہر کی ممتاز شخصیات نے ڈی پی او مظفرگڑھ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا

رپورٹ عثمان خان خٹک بیوروچیف سٹار نیوز