روڈوسلطان، چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ ہیلتھ ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی کا RHC روڈوسلطان کا وزٹ۔
مریضوں کی خیریت دریافت کی
ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی نے مریضوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور صفائی ستھرائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔ کوروناوائرس سے بچاو کے لیے حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی اس موقع پر مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک راےانصرصدیقی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدلخالق صاحب بھی موجود تھے۔