سرگودھا اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل کی کاروائی پیٹرول پمپ سیل
سرگودہا۔ (سٹار نیوز آن لائن)اسسٹنٹ کمشنر عمردراز گوندل نے مقرر کردہ نرخوں سے زائد پر پٹرول فروخت کرنے پرمہراللہ بخش پٹرولیم فیصل آباد روڈ کو ایک لاکھ روپے جرمانہ اور سیل کردیا۔
رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا












