لاہور (تازہ ترین سٹار نیوز ایچ ڈی آن لائن) لاہورگورنر ہاؤس کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب عظمیٰ نامی خاتون بلیک میلر گینگ کی سرغنہ نکلی لودھراں لاہور اور دوسرے ضلع میں کئی مقدمات درج کئی افراد پر جھوٹے مقدمات درج کروا کر بلیک میل کر کے پیسے بٹور چکی بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل گورنر ہاؤس کی سرکاری ڈسپنسری میں ڈاکٹر مشرف کے خلاف زیادتی کی جھوٹی کال چلانے والی عظمیٰ شہزادی پر لاہور کے علاقہ سندر میں زنا کاری کا مقدمہ درج ہے












