سرگودھا کا 57 سالہ شہری ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا
سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن) 57 سالہ شہری ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا جس کی نعش تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہے ۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 115 جنوبی کا 57 سالہ محمدشفیق غفورآباد علاقہ میں ٹرین کی زد میں آ کر جانبحق ہو گیا۔جس کی نعش غفور آباد تھانہ سٹی پولیس تحویل میں لیکر مصروف تفتیش ہےاور حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا












