کوٹ مومن۔موٹرسائیکل تصادم کے نتیجہ میں بہن بھائی جاں بحق۔سروس ١١٢٢کے جواب نے لوگوں کو تڑپا ڈالا۔۔

سرگودھا (سٹار نیوز آن لائن)سیال موڑ کوٹمومن دو موٹرسایکل میں تصادم اور گرتے ہی اوپر سے ڈمپر گزر گیا جس موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی فیملی کے چار لوگ تھے جن کا تعلق رسول پور تارڑ سے تھا جو کہ ضلع حافظ آباد میں ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچہ جو ١٢ اور ایک بچی ۵ سال کی جانبق ہوگے زخمی بہین اور بھای تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیوں سرگودھا
منتقل کیا گیا ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی نہ کرنے پر بچی بچہ موقع پر دم توڑ گے
ریسکیو 1122 کو کال کرنے کے بعد جواب ملا کہ ہمارے ہاں ایریا کی سروس موجود نہیں ہے
آعلی احکام سے اپیل کی جاتی ہے کہ سیال موڑ کو اپنے ملک کا حصہ بنائیں اور یہاں پر ریسکیو سہولت موجود کریں

رپورٹ طلحہ زبیر سٹار نیوز سرگودھا