تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن سوشل میڈیا ٹیم اور ٹائیگر فورس کے ممبران کا اجلاس ہوا ۔ جس کی صدارت محمد شاہ دین صاحب نے کی۔ ان کے ہمراہ حق نواز خاں رتھ فنانس سیکرٹری ۔ رفاق صاحب ۔ سمیع اللہ صاحب۔ سہیل نذیر صاحب۔ فہیم صاحب۔ مہمان خصوصی محسن رضا رتھ اور ٹائیگر فورس کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سمیع اللہ صاحب نے ٹائیگر فورس کے نوجوانوں سے خطاب کیا۔ اور ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کو کام کرنے کے درمیان پیش آ نے والے مسائل سنے۔ اور یقین دہانی کروائی کہ ٹائیگر فورس کے نوجوان رضا کارانہ طور پر لوگوں کو SOPsپر عمل درآمد کروا رہے ہیں ۔ لاک ڈاءون ۔ پرایس کنٹرول۔ مساجد میں ٹائیگر فورس کے نوجوان ،SOPs پر عمل درآمد کروا رہے ہیں۔ تمام ٹائیگر فورس کے نوجوان اپنے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں گے. اور SOP’s پر عملدرآمد کروانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے. ٹائیگر فورس تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں












