پیرمحل اڈا اروتی موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( سٹار نیوز آن لائن) پیرمحل اڈا اروتی کے قریب لنک روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر جاں بحق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا

رپورٹ
اسد مسعود بیوروچیف سٹار نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ