میاں چنوں
گزشتہ روز نادرا آفس میں پیش آنے والے افسوس ناک واقع کے بعد نادرا آفس بند ہے

جب تک نادرا آفس کے لۓ متبادل جگہ کا انتظام نہیں ہو جاتا تب تک نادرا کی موبائل رجسٹریشن وین میونسپل کمیٹی میاں چنوں میں اپنا کام جاری رکھے گی جہان سے سائلین اپنے آئی ڈی کارڈز اور ب فارم بنوا سکتے ہیں

منجانب:ذیشان ندیم بھٹی
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں