إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق آئی جی پنجاب
میجر ریٹائرڈ مشتاق
کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے
میجر ریٹائرڈ مشتاق کو حالت تشویشناک ہونے پر چار روز قبل سی ایم ایچ لایا گیا تھا
میجر ریٹائرڈ مشتاق کرونا وارڈ کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے
میجر ریٹائرڈ مشتاق دو بوتل پلازمہ لگنے کے باوجود جانبر نہ ہوسکے : ذرائع
میجر مشتاق نے 1966 میں پاک فوج میں کمیشن لیا
میجر مشتاق نے 1976 میں پنجاب پولیس جائن کی
میجر مشتاق نے 1971 جنگ میں تمغہ جرات بھی حاصل کیا
میجر ریٹائرڈ مشتاق ڈی جی ایف آئی اے اور کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ بھی رہے۔۔۔
اللہ تبارک و تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔۔۔۔۔ آمین












