گڑھ مہاراجہ، سالانہ بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہ و پینشن میں اضافہ نہ کرنا سراسر ذیادتی ہے، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصر صدیقی
گڑھ مہاراجہ، سالانہ بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہ و پینشن میں اضافہ نہ کرنا سراسر ذیادتی ہے، مرکزی صدر جھنگ ڈویژن بناو تحریک رائےانصر صدیقی
گڑھ مہاراجہ، آٹا، چینی، گھی و دیگر روزمرہ کی اشیاء میں دن بدن اضافہ، پٹرول نایاب
ٹیکس کی باقاعدگی سے وصولی۔ قرضہ بھی بلال تعطل کے لیا جا رہا۔ اس دور حکومت میں سرکاری ملاذمتیں بھی نہیں دی جا رہی۔ کوئی خاص پروجیکٹ بھی نہیں شروع کیا گیا۔
اور مہنگائی کے اس دور میں سالانہ بجٹ میں بھی ملازمین کی تنخواہ و پینشن میں اضافہ نہ کرنا سراسر ذیادتی ہے۔۔۔
ہم وفاقی حکومت سے ،پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں اور بلخصوص اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی صاحب اور جھنگ کے تمام ممبرز نیشنل و صوبائی اسمبلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ بھی سرکاری ملازمین کی پینشن و تنخواہ میں اضافہ کو بجٹ کا حصہ بنوانے میں آپنا کردار ادا کریں۔