بریکنگ نیوز
پنجاب کے اہم شہر میں شہریوں نےپٹرول نادینے والے پٹرول پمپ کو آگ لگادی،
نارووال (تازہ ترین سٹار نیوز ایچ ڈی آن) تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہرنارووال میں شہریوں نےپٹرول نادینے والے پٹرول پمپ آگ لگادی شہریوں کاکہناہےکہ منافع لیتےہو تواب پٹرول سستا ہواتو روکا کیوں آخر عوام کا مافیا جانب رخ ہوہی گیا لگتا ہے عمران خان اپنےمقصد میں کامیاب ہو رہا ہے یہ پاکستان کا پہلا واقع ہےجس میں عوام مافیا کےخلاف خود اٹھ کھڑی ہوئی ہے