ٹڈی دل سے سب سے زیادہ خطرہ ایران سے ہے ،ایران سے ایک دو ہفتوں میں مزید ٹڈی دل آسکتے ہیں، وفاقی وزیر سید فخر امام شاہ
اسلام آباد( سٹار نیوز آن لائن)وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق جناب ،سید فخر امام شاہ صاحب ایم این اے کبیروالا کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال
اس بار ٹڈی دل سے سب سے زیادہ نقصان بلوچستان میں ہورہا ہےجناب ،سید فخرامام شاہ صاحب
ٹڈی دل کے حوالے سے صوبوں سے ابھی نقصانات کی رپورٹ نہیں آئی جناب ،سید فخرامام شاہ صاحب
اس ٹڈی دل کا آغاز افریقہ سے ہوا ہے،وفاقی وزیر تحفظ خوراک
ایران سے ایک دو ہفتوں میں مزید ٹڈی دل آسکتے ہیں،وفاقی وزیر تحفظ خوراک
افغانستان سے ٹڈی دل خیبرپختونخوا میں داخل ہوا ہے،وفاقی وزیر تحفظ خوراک جناب فخر امام شاہ صاحب
کل بیس سے پچیس ہزار ہیکٹر پر فضائی اسپرے ہوا ہے ، وفاقی وزیر تحفظ خوراک
ٹڈی دل سے سب سے زیادہ خطرہ ایران سے ہے ، وفاقی وزیر جناب سید فخر امام شاہ صاحب
بیس ارب روپے مرکز اور صوبے ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے رکھ رہے ہیں،جناب سید فخر امام شاہ صاحب
ہم سب ملکر ٹڈی دل کا مقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر جناب سید فخر امام شاہ صاحب ایم این اے کبیروالا
رپورٹ منور اقبال تبسم سٹاف رپورٹر سٹار نیوز












