احمد پور سیال 20سالہ نواجوان نے گندم والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ہے
احمد پورسیال (سٹار نیوز) تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال کی بستی میانی کے رہائشی 20سالہ نوجوان محمد یونس ولد محمد یوسف قوم کمہار نے گھریلو جھگڑے کی بنا پر گندم والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی ہے جس کو نشتر ہسپتال ملتان لے کے جا رہے تھے کہ راستے میں جانبحق ہو گیا،












