تلمبه سخت ترین معاشی حالات کے باوجود حلقه میں چھوٹے بڑے ترقیاتی کام جاری،
حلقہ این اے 152 اور پی پی 207 کے معزز لیڈران کی سنجیدگی سے چک نمبر 9/8 اے آر، 7 ایٹ آر، تلمبه، میانچنوں سمیت مختلف علاقوں میں بجلی پول، سولنگ اور دیگر ترقیاتی کام جاری ہیں،
جس پر حلقه کی عوام کی جانب سے ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی اور ایم پی اے پیر عباس علی شاہ،میاں عامر حدنین سۂو، پی پی 207 کے نوجوان سیاسی شخصیت پیر عرفان شاہ مہر سرفراز حسین تھراج، چوهدری سلیم ارائیں، چوهدری وسیم شۂزاد، میاں نیاز حسین، نمبردار حامد خان، عابد خان نیازی، جنیدمعاویہ خٹک، سلیم چڑیانه، احسان علی شانی، مرزا شفیق کی کاوشوں پر بے حد پزیرائی حاصل ہے












