میاں چنوں اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر آصف محمود پولیس اور ریسکیو 1222 کے ہمراہ رات گئے محلہ حسنین آباد گلی نمبر 3 میں پہنچ گے

محلہ حسنین آباد گلی نمبر 3 میں کرونا کے 4مریض ہونے پر فوری گلی کو سیل کردیا:- اسسٹنٹ کمشنر

اور کرونا کے مریضوں کو اپنے گھروں میں آئسیولیٹ کر دیا گیا ہے:- اسسٹنٹ کمشنر

متاثرہ گھرکے باہر عوام کی آگاہی کے لیے فلیکس آویزاں کردے گے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر نے لوگوں سے اپیل کی کہ متاثرہ فیملی سے 14 دن میل جول نہ رکھا جائے

احتیاط کریں خود کے لیے اور اپنی فیملی کے لیے تاکہ ہم سب محفوظ رہ سکیں

گلی کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے ڈس آنفیکشن سپرے میں کردیا گیا ہے:- اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر نے عوام سے اپیل کی جب تک عوام انتظامیہ کا ساتھ نہیں دیں گے تب تک ہم اس موذی مرض کو شکست نہیں دے سکتے

انتظامیہ کا ساتھ دیں خود محفوظ رہیں اور اپنے شہر کو محفوظ رکھیں :- اسسٹنٹ کمشنر

رپورٹ بشری وکیل بیوروچیف سٹار نیوز میاں چنوں